غریب کا اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے

کوئی ہے جو ان بچوں کا پرسان حال ہو 


یہ باب بھی ایک انسان ہے جو اپنے بیٹے کو کو اپنے کندھے پے اٹھا کے لے کے جا رہا ہے کاش ہمارے میڈیا کو یہ تصویر بھی نظر آ جائے اور اس غریب کا بھی کوئی پرسان حال ہو اسی ظلم ظلم کی وجہ سے ہم پر خدا کا عذاب نازل ہوتا ہے کبھی کرانا کی شکل میں میں اور کبھی کسی اور شکل میں میں اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہمارے تک یہ فریاد پہنچ سکے

Post a Comment

Previous Post Next Post