Our legend in England

 ہمارے ستارے انگلینڈ میں چمک رہے ہیں

ڈاکٹر عمران نذیر ولد مرزا محمد نذیر کا تعلق تحصیل گوجرخان کے گاؤں موہڑہ کنیال یو سی بیول سے ھے انہوں نےابتدائ تعلیم بیول سے حاصل کی اور میٹرک کا امتحان 1996 میں 722 نمبر لیکر پاس کیا جو اس وقت کا بیول سکول کا ایک ریکارڈ تھا اسکے بعد 1998 میں فوجی فاؤنڈیشن کالج راوپنڈی سے ایف ایس سی ۔۔پیرا میڈیکل۔۔۔ کرنےکے بعد قائداعظم میڈیکل کالج بہاولپور میں داخلہ لیا۔اور ایم بی بی ایس کی ڈگری یونیورسٹی آف ہیلیتھ سائنس لاہور سے 2005 میں حاصل کی۔2006 سے 2008 تک میڈیکل آفیسر کی حیثیت سے گوجرخان کرنب بلوچ ہسپتال میں اپنے فرائض سرانجام دینے کے بعدوہ انگلینڈ چلے گے اور 2009 میں جنرل میڈیکل کونسل انگلینڈ کے امتحان پاس کرنے کے بعد انگلینڈ کے مختلف ہسپتالوں میں خدمات سرانجام دیں ۔جن میں رائل سیسیکس کاونٹی۔برائٹن سٹی اینڈ سینڈول ھسپتال برمنگھم قابل ذکر ہیں 2016 میں ممبر رائل کالج آف جنرل پریکٹیشنرزبنے اور آج کل نیو ٹاؤن ہیلیتھ سنٹر برمنگھم میں جنرل پریکٹیشنرز ۔۔جی۔پی۔۔کے ضرائض سر انجام دے رے ہیں ۔یہ پیپلز پارٹی بیول کے سنئر نائب صدر مرزا خورشید کے تایا زاد اور خالہ زاد بھائی ہیں۔



Post a Comment

Previous Post Next Post